اسلام دین رحمت ہے اس نے زندگی کے تمام شعبوں کے لیے ایسے اصول وضوابط مقرر کیے ہیں کہ اگر ان پر عمل کیے جائے تو مسلمان زندگی کی دوڑمیں کبھی بھی پیچھے نہیںرہ سکتے۔ تجارت زندگی کا اہم ترین اور بہت با عزت پیشہ ہے،
218

فہرست مضامین
میرے پسندیدہ۔۔
اس صفحہ کو پسند کرنے کے لیے لاگ ان کریں۔- ستمبر
1998
عالم اسلام کےلئے چیلنج اور لمحہ فکریہ
20اور21اگست کی درمیانی رات کو امریکہ نے افغانستان کےمتعددمقامات پر اور سوڈان کی ایک دواساز فیکٹری پر بمباری کرکے جس بربریت بہمیت اور دہشت گردی کابدترین مظاہر ہ کیا ہے وہ عالم اسلام کی آنکھیں کھول دینے کیلئے کافی ہونا چاہئے ۔امریکہ نے اس درندگی کامظاہر کرکے

- ستمبر
1998
تخصیص عام اور تقید مطلق کو عموما '' زیادہ علی الکتاب '' بھی کہا جاتا ہے۔ چونکہ بقول حافظ ابن حجر عسقلانی وحافظ ابن قیم وغیرہ.......متقدمین کی اکثریت تحصیص پر نسخ کا شبہ ہوا ہے لیکن ''تخصیص'' اور ''نسخ'' دو مختلف نوعیت کی چیزیں ہیں۔
سنت متواترہ سے عموم قرآن کی تخصیص جائز ہونے کے بارے میں جمہور علماء کے مابین کوئی اختلاف رائے پایا جاتا ہے چنانچہ حافظ ابن حجر عسقلانی فرماتےہیں:
سنت متواترہ سے عموم قرآن کی تخصیص جائز ہونے کے بارے میں جمہور علماء کے مابین کوئی اختلاف رائے پایا جاتا ہے چنانچہ حافظ ابن حجر عسقلانی فرماتےہیں:
- ستمبر
1998
(ایک جائز تجارتی سکیم )
اسلام دین رحمت ہے اس نے زندگی کے تمام شعبوں کے لیے ایسے اصول وضوابط مقرر کیے ہیں کہ اگر ان پر عمل کیے جائے تو مسلمان زندگی کی دوڑمیں کبھی بھی پیچھے نہیںرہ سکتے۔ تجارت زندگی کا اہم ترین اور بہت با عزت پیشہ ہے،
- ستمبر
1998
اسلام میں علم کو مرکز ی مقام حاصل ہے ۔ اسلام جس طرح دین ہدایت ہے ، اسی طرح اس کو بجاطور پر ''دین علم'' بھی کہ اجا سکتا ہے ۔ آنحضور ﷺپر جو پہلی وحی نازل ہو ئی تھی ۔اسی نے علم کی اہمیت کو واضح اور اجاگر کر دیا تھا ،ارشاہوا:
- ستمبر
1998
''مین حلفا ً بیان کرتا ہوکہ میں نے اس عورت (مونیکا ) کے ساتھ جنسی تعلق قائم نہیں کیا۔ میں نے کبھی کسی کو جھوٹ کے لئے نہیں کہا ،کبھی نہیں ۔یہ میرے خلاف جھوٹا الزام ہے ،جس کا مقصد میری ساکھ کو نقصان پہنچا نا ہے''سی این جی پر(27جنوری ) امریکی صدر بِل کلنٹن کو جب راقم نے تفتیشی کے سامنے یہ الفاظ بے حد خشو خضو سےادا کرتے سنا تو دنیا کے طاقتور ترین شخص کی اس بے بسی اور لا چارگی پر افسوس اور امریکی سماج کی منافقت پر مبنی اخلاق قدرو ں کے دو ہرے معیارات پر سخت تعجب ہوا ۔
- اکتوبر
1998
مُحی مجّدد علوم ِ عربیہ و دینیہ ترجمان القرآن و الحدیث مولانا سید نواب محمد صدیق حسن خاں کا شمار ممتاز علمائے حدیث میں ہوتا ہے آپ علوم اسلامی و نحو میں ان کو یگانہ دستری حا صل تھی ۔علاوہ ازیں عربی ،فارس اور اردوتینوں زبانوں میں یکساں قدرت رکھتے تھے۔مولانہ سید نواب صدیق حسن خاں ۱۹ جمادی الاولیٰ کو بانس بریلی میں پیدا ہوئے،جہاں آپ کا ننھیال تھا ۔آپ کا سلسلہ نسب ۳۳ واسطوں سے آنحضرت ﷺ تک پہنچتاہے۔(۱)آپ کا تعلق ہندوستان کے قدیم شہر قنو ج سے تھا ۔