- جنوری
اہل بیت البنیﷺ کا نفقہ، سیددہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی رضامندی، وراثت جاری نہ ہونے کی حکمتوں پر اَحادیث ِکثیرہ، مشہورہ،صحیحہ، مرفوعہ کے مطابق اہل السنۃ والجماعہ کامتفق علیہ عقیدہ ہےکہ انبیاء نہ کسی کے وارث ہوتے ہیں اور نہ کوئی ان کاوارث ہوتا ہے۔ چند ایک احادیث ملاحظہ فرمائیے:
- جنوری
اوائل اسلام میں جب مختلف فتنوں نے سر اُٹھایا تو ائمہ اہل السنۃ کی طرف سے ان کی بھرپور علمی تردید کی گئی۔ ان میں سے 'مسئلۂ ایمان و کفر' میں ایک طرف خوارج و معتزلہ تھے تو دوسری انتہا پر مرجئہ و جہمیہ جمے ہوئے تھے ۔ جبکہ اہل السنّۃان دو انتہاؤں کے وسط میں راہِ اعتدال پر قائم تھے اور آج بھی ہیں اور یہ بھی حقیقت بلا ریب ہے کہ مرجئہ و جہمیہ کی طرف سے اہل السنۃکو خارجی ہونے کا طعنہ دیا گیا
- جنوری
اکل حلال، صدقِ مقال، زہدو وَرع، علم و عمل، عبادت و رِیاضت، رُشد و ہدایت، ظاہری اور باطنی اعتبار سے حسین و جمیل اور خوبصورت و خوب سیرت 'گلستانِ لکھویہ' کا تعارف تحصیل حاصل ہے جن کا سلسلۂ نسب محمد بن حنفیہ کے توسط سے سیدنا علی سے جاملتا ہے۔اس خاندان کے برصغیر میں اوّلین بزرگ حافظ محمد امین تھے جو بابا ڈھنگ شاہ کے عرف سے مشہور و معروف بزرگ تھے۔
- جنوری
اسلام آبادمیں قائم این جی او 'پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پیس سٹڈیز'PIPS نے چند ماہ سے 'تکفیر وخروج' کے موضوع پر پاکستان کے اہل علم ودانش کے مابین مکالمہ ومباحثہ کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔'مطالعۂ امن'کے نام سےسرگرم یہ ادارہ پاکستان کے حوالے سے انگریزی زبان میں 'ریجنل واچ'،اہم جائزوں اور رپورٹوں کی اشاعت کے علاوہ کم وبیش تین برس سے 'تجزیات' کے نام سے ایک سہ ماہی مجلہ بھی شائع کرہاہے ۔
- مارچ
لغوی اعتبار سے فتویٰ اسم مصدر ہے جو'افتاء' کے معنی میں مستعمل ہے اور اس کی جمع فتاوٰی (بفتح الواو) اور فتاوِی(بکسر الواو) آتی ہے۔
- مارچ
﴿وَعَدَ اللَّهُ الَّذينَ ءامَنوا مِنكُم وَعَمِلُوا الصّـٰلِحـٰتِ لَيَستَخلِفَنَّهُم فِى الأَرضِ كَمَا استَخلَفَ الَّذينَ مِن قَبلِهِم وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُم دينَهُمُ الَّذِى ارتَضىٰ لَهُم وَلَيُبَدِّلَنَّهُم مِن بَعدِ خَوفِهِم أَمنًا يَعبُدونَنى لا يُشرِكونَ بى شَيـًٔا وَمَن كَفَرَ بَعدَ ذٰلِكَ فَأُولـٰئِكَ هُمُ الفـٰسِقونَ ٥٥ ﴾... سورة النور
- مارچ
بارِ الٰہ! یہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے؟ کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ مسلمان اس قدر مجبور و لا چار بنا کے رکھ دئیے جائیں گے یا خود ہی اس قدر بے حس ہو جائیں گے۔ ڈیڑھ ارب مسلمان دنیا میں موجود ہوں اور ایسے ایسے واقعات پیش آئیں کہ دل کی دھڑکن بند ہوتی محسوس ہو۔
- مارچ
- مئی
۱۔ فتاویٰ ثنائیہ ازمولانا ابو الوفاء ثناء الله امرتسری (۱۸۶۴ء۔۱۹۴۸ء)
مولانا ابو الوفاء ثناء الله بن خضر امرتسریکشمیر کے منٹو خاندان میں ۱۸۶۴ء کو اَمرتسر میں پیدا ہوئے۔
- مئی
1979ء كے انقلابِ ايران كے بعد پہلی بار 1998ء میں ایران کے صدر ہاشمی رفسنجانی نے سعودی عرب کا تفصیلی دورہ کیا جس میں سعودی نظام حکومت سے لے کر، عرب معاشرے اور سعودی شہروں دیہاتوں کی مشاہدے وزیارتیں بھی شامل تھیں۔
- مئی
ڈاکٹر مولانا عبد الرشید اظہر سے طویل عرصہ علم وتربیت کا فیض پانے والی محترمہ امّ عبد الربّ جنہیں عوامی حلقوں میں 'باجی فوزیہ 'کے نام سے جانا جاتا ہے،نے اس مضمون میں اپنی گزری یادیں سپردِ قلم کی ہیں۔اپنے اُستاد کے رویّہ، مزاج، علمی ذوق اور دینی جذبات ورجحانات کا اس میں جابجا اظہار موجود ہے۔اس تحریر میں بہت سی ذاتی یادداشتیں بھی آگئی ہیں جنہیں اس بنا پر نذرِ قارئین کیا جارہا ہے
- مئی
- جولائی
- جولائی
- جولائی
دین اسلام، دنیا کے تمام مذاہب سے منفرد اور ممتاز حیثیت کا حامل ہے اور ا ُس کی اساس و بنیاد بڑی ٹھوس اورمحکم ہے اور وہ 'توحیدِخالص' ہے۔ اس سے ہم کنار ہوئے بغیر سرخ روئی ناممکن ہے ۔تمام انبیا کی تبلیغ و مساعی کا مرکزی نکتہ توحید ہی رہا اور اُنہوں نے شرک کی خوب خوب مذمت کی ۔
- جولائی
كیامالِ تجارت كى زكاۃ قیمت خرید پر ہو گى یا قیمت فروخت پر ؟
سوال:تجارتى سامان كى زكاۃ كس طرح ادا ہو گى؟ آیا وہ قیمتِ خرید كے مطابق ہو گى یا قیمت فروخت كے مطابق ؟جواب:تجارتى سامان كى زكاۃ كا حساب اس طرح ہو گا كہ سال مكمل ہونے پر سامان كى ماركیٹ كے مطابق قیمت لگائى جائے گى۔
- جولائی
- جولائی
- جولائی
- اکتوبر
- اکتوبر
- اکتوبر
- نومبر
- نومبر
- نومبر