- نومبر
- دسمبر
اسلام اور اس کی جدید تجربہ گاہ کے نام پر سینۂ ارضی پر وجود میں آنے والی ریاست پاکستان اپنے قیام کے 65 برس بھی تشخص اورشناخت کے بحران میں مبتلا ہے۔ عظیم اکثریت کا نمائندہ طبقۂ اہل علم اس ملک کو اس کی اصل بنیاد اور اسلامی تقاضوں کی طرف لے جانا چاہتا ہے
- اگست
- ستمبر
- مئی
- اپریل
- اپریل
- مارچ
- اگست
- مارچ
- مئی
- فروری
- جون
- جولائی
- دسمبر
- جون
- دسمبر
- اپریل
- جون
- جون
- جولائی
- اکتوبر
- ستمبر
- دسمبر
- مارچ
- جنوری
- نومبر
- جولائی
- اگست
- دسمبر
- اپریل
آغاذ:۔سب سے بہتر کلام اللہ جل شانہ کا کلام ہے۔اور سب سے بہترین راستہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا راستہ ہے۔اور دین میں بدعات کا ارتکاب سب سے بُرا کام ہے۔چنانچہ آج میں جس موضوع پر آپ سے گفتگو کرنا چاہتاہوں۔اس کاتعلق بدعات کی ہی قبیل میں سے ایک بدعت کے ساتھ ہے۔جس کے ثبوت میں میری نظر ہے۔چند ایسی تالیفات گزری ہیں۔جن میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔کہ "قرآن حکیم" کی "تبیین" میں "سنت" کو کوئی اہمیت حاصل نہیں۔لہذا میں اللہ کے اس فرمان"(عربی)" کی تعمیل کرتے ہوئے اپنی علمی بساط کےمطابق اس اہم مسئلہ پر روشنی ڈالوں گا۔
- اپریل
اللّٰہ تعالیٰ نے نبی کریمﷺ کو سید المرسلین اور خاتم النّبیین کے طورپر مبعوث فرمایا ۔ اور اُنہیں قرآن کریم کی شکل میں ایک دائمی معجزہ عنایت کیا۔قرآنِ مجید کی حفاظت کی ذمہ داری اللّٰہ تعالیٰ نے لی اور نبی مکرمﷺکے فرائض میں قرآنی آیات کو پڑھ کر سنانا، لوگوں کا تزکیۂ نفس کرنا، اور کتاب وحکمت کی تعلیم دینا شامل کئے،جو اس مشہور آیت میں بیان ہوئے ہیں:
- مارچ
- فروری
- دسمبر
- مارچ
- جولائی
- ستمبر
- جون
- جون
- مئی
- جون
- مارچ
- اگست
- جولائی
- اگست
- فروری
- مارچ
- ستمبر
- نومبر
- مارچ
- مئی
- اپریل
- دسمبر
- جون
- اگست
- جولائی
- جولائی
- اپریل
یمن میں جاری خانہ جنگی کا پس منظر طویل ہے ، خدانخواستہ یہ ایک عالمی جنگ کی طرف نہ بھی بڑھے تو مستقبل میں عالم اسلام میں اس کے اثرات بڑے دور رَس دکھائی دیتے ہیں۔ اصل صورتِ واقعہ کیا ہے اوراس کا درست حل کیا ہونا چاہیے، پاکستان کو اس میں کیا کردار ادا کرنا چاہیے، ذیل میں ان پہلوؤں پرہماری معروضات پیش خدمت ہیں :
- فروری
- جون
- ستمبر
- اکتوبر
- مارچ
- مارچ
- مئی
جو بھلائے نہ جاسکیں گے!!
17؍ مارچ 2012ء کی شام میں بچوں کے ہمراہ اسلام آباد کے معروف کا روباری مرکز کراچی کمپنی میں داخل ہی ہوا تھا کہ موبائل فون پر ایک دوست نے اطلاع دی کہ ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہرکو شہید کر دیا گیا۔
- مارچ
- جولائی
- جون
- فروری
- اگست
- ستمبر
- مارچ
- جنوری
- اکتوبر
- مئی
- جون
ذیل میں صرف اداروں کے نام تحریر کئے جا تے ہیں "تفصیلی تعارف "دلچسپی رکھنے والے حضرات متعلقہ شعبے کے دفتر سے حاصل کر سکتے ہیں ۔
- نومبر
- مئی
- فروری
- اکتوبر
- جنوری
اسلام آبادمیں قائم این جی او 'پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پیس سٹڈیز'PIPS نے چند ماہ سے 'تکفیر وخروج' کے موضوع پر پاکستان کے اہل علم ودانش کے مابین مکالمہ ومباحثہ کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔'مطالعۂ امن'کے نام سےسرگرم یہ ادارہ پاکستان کے حوالے سے انگریزی زبان میں 'ریجنل واچ'،اہم جائزوں اور رپورٹوں کی اشاعت کے علاوہ کم وبیش تین برس سے 'تجزیات' کے نام سے ایک سہ ماہی مجلہ بھی شائع کرہاہے ۔
- مارچ
- نومبر
- جون
- ستمبر
- فروری
واقعات کے مطابق،آپ کو گوجرانوالہ میں رہائش رکھنے کی وجہ سے روزانہ ٹرین پر لاہور سے تشریف لایا کرتے تھے۔ہفتہ کے روز اپنے ساتھی کے ہمراہ بذریعہ ریل کار لاہور پہنچنے پر اترتے ہوئے آپ کی چادر ٹرین کے پائیدان میں پھنس گئی۔ٹرین اپنے مختصر سٹاپ کی وجہ سے جلد ہی چل پڑی۔اجل کا فر فرشتہ آپہنچا تھا کہ مولانا ٹرین سے اپنا دامن چھڑا نہ سکے اور حادثے کا شکار ہوگئے جس سے آپ کے سر پر جان لیوا چوٹ آئی اور موقعہ پر ہی وفات پاگئے۔آپ کے ساتھی نے فوری طور پر اس حادثے کی اطلاع جناب حماد شاکرکودی،جنھوں نے شیخ الحدیث جناب حافظ ثناء اللہ مدنی کو فوراً مطلع کیا۔مولانا مدنی نے یہ افسوسناک اطلاع ادارہ محدث کو دی۔آن کی آن میں یہ خبر لاہور شہر میں پھیل گئی۔
- اگست
- جون
- اگست
- نومبر
- مئی
- دسمبر
- فروری
- ستمبر
- ستمبر
- جون
حالیہ چند دنوں بعض اسلام بیزار خواتین کے اسلامی شعائر کا مذاق اڑانے اور اسلام کے خاندانی نظام پر حملہ کرنے کی مذموم کوششوں کے بعد مسئلہ نکاح کے اسلامی احکام نمایاں کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی ہے۔ عدالتِ عالیہ کے مسلسل فیصلہ جات نے بھی اس ضرورت کو اجاگر کیا ہے ۔۔ اس خاص مرحلہ پر چند مخصوص احکامِ اسلامیہ کی بجائے بیسیوں ایسے عوام اور رویے ہیں جن کو پیش نظر رکھنا ضروری ہے جن میں اسلامی دلایت عامہ و خاصہ کا تصور، حضانت و کفالت کے مسائل، صلہ رحمی اور اطاعتِ والدین کے احکام، اولی الامر کی ذمہ داریاں اور اولاد کے فرائض کے ساتھ ساتھ اسلامی معاشروں میں صدیوں سے چلے آنے والی قدروں کو بھی اہم حیثیت حاصل ہے۔
- جون
- اکتوبر
اسلامی سیاست کا یہ امتیازی پہلو ہے کہ یہاں بنیادی دستور، اور اس کی تعبیر کا بھی مسئلہ چودہ صدیاں قبل ہی طے پا چکا ہے جس کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے "خاتم النبیین" ہونے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد تا قیامت کسی بھی نبی یا رسول کی گنجائش موجود نہ ہونے کی بناء پر نہ صرف اس دستور اور اس کی تعبیر کی تنسیخ کا سوال ختم ہو چکا ہے، بلکہ ﴿الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا ... ٣﴾ ... المائدة قرآنی کے تحت اس میں ترمیم و اضافہ کا جواز بھی خارج از امکان ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تا قیامت قائم ہونے والی ہر اسلامی حکومت کا کتاب و سنت خود بخود دستور بن جاتا ہے
- جون
- فروری
- مئی
اِن دنوں دستورِ پاکستان کی۱۸ ویں ترمیم کا چرچا ہے، قانونی تقاضے پورے کرکے اس کے مطابق دستور میں ترمیم کی جاچکی ہے، لیکن یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ پاکستان کے موجودہ ابتر حالات کا ایک پس منظر حکومت کے نفاذِ شریعت کے اقدامات سے اسلام پسند عوام کا اعتماد اُٹھ جانا بھی ہے،
- اپریل
- دسمبر
- جولائی
- اپریل
- جون
- نومبر
- جنوری
- اگست
- مئی
- جولائی
- اگست
اسلامی نظریاتی کونسل کی تازہ سفارش کا ناقدانہ جائزہ
انسانی معاشرے میں سب سے اہم سوال مرد وزَن کے باہمی فرائض وحقوق اور تعلقات کاہے۔ کیونکہ نسل انسانی کو دو صنفوں میں پیدا کیا گیا ہے، اور ان دونوں کا باہمی ارتباط اور ضابطہ ونظام کیا ہونا چاہیے؛اس پر ہی انسانی زندگی کے بنیادی پہلوؤں کا انحصار ہے۔ اسلام کا عظیم احسان یہ ہے کہ اس اہم ترین مسئلہ پر وہ ایک بڑا معتدل ومتوازن نظام پیش کرتا ہے، جس پر عمل پیرا ہوکر ہر دو صنفیں سکون واطمینان کے ساتھ حیاتِ مستعار کے ایام گزار سکتے اوردنیا وآخرت میں کامیابی وکامرانی سے سرفراز ہوسکتے ہیں۔
- اکتوبر
- ستمبر
- جون
- مارچ
- نومبر
- دسمبر
- فروری
- جولائی
- مئی
- جولائی
- اپریل
- دسمبر
- جنوری
- اگست
- اپریل
- مئی
- اگست
- اپریل
- اگست
- نومبر
- جولائی
یہی وجہ ہے کہ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے الصحیح میں باب الفتن کا آغاز اس آیت کریمہ سے کیا ہے کہ "اس فتنہ سے ڈر جا ؤ جو صرف ظالموں پر نہیں آئےگا ۔"
اسی طرح نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فتن سے بچانے کا رویہ اپناتے کیونکہ فتنے جس وقت وقوع پذیر ہو تے ہیں تو صرف ظا لموں پر نہیں بلکہ دوسروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتے ہیں ۔ان کی پکڑ سے کو ئی محفوظ نہیں رہتا ۔چنانچہ ہمیں چا ہیے کہ ہم بھی ان سے محفوظ رہنے کی تدبیر کریں ۔ہر ایسی چیز سے پرہیز کریں جو ہمیں فتنہ سے قریب کر دے ۔حدیث میں آتا ہے کہ قرب قیامت فتنوں کی کثرت ہوجا ئے گی۔
- جنوری
- نومبر
- اگست
- اپریل
میرے عزیز مسلمان بھائیوں اور نماز پڑھنے والو، نمازوں کو قائم کر کے، اس کا خاص اہتمام کرتے اور اس کے ذریعے اللہ کی رضامندی کے متلاشیو! ۔۔ تمہارا بڑے اِہتمام سے نماز پڑھنا اس امر کی دلیل ہے کہ تم اپنے دین کے تقاضے پورے کرنے کی کوشش کرتے ہو، رب کی رضامندی چاہتے ہو۔ تمہیں مساجد میں نماز باجماعت پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہئے جیسا کہ نبی کریم کی یہی سنت ہے۔ اس کے ساتھ اس بات کا خاص التزام ضروری ہے کہ مسجد میں، اس کے صحن میں یا اس کے میدان میں کوئی قبر نہ ہو کیونکہ اسلام کی رو سے مسجد اور قبر کبھی یکجا نہیں ہو سکتے۔
٭ ہمارے محبوب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت سے فرمایا کہ
"اللہ یہود و نصاریٰ پر لعنت کرے، انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مسجدیں بنا چھوڑا"
- فروری
- مارچ
لیکن علمی انحطاط کےادوار میں عوام کی شخصی عقیدت اور مذہبی گروپوں سے جذباتی وابستگی نے فرقہ پرستی کو فروغ دیا ہے۔برصغیر پاک وہند میں برطانوی سامراج نے اپنے سیاسی مقاصد کے لئے اسے خوب اجاگر کیا اور اس کی معنوی اولاد،لارڈ میکالے کے نظام تعلیم کے پروردہ اسے مذہبی جذبات کی بیخ کنی کےلئے بطور طعن استعمال کرتے ہیں۔تاکہ نام نہادسیکولرازم (لادینیت) کے لئے فضا ساز گار بنائی جاسکے۔دور حاضر کی گندی سیاست نے توفرقہ واریت کو تشدد کا رنگ بھی دےدیا ہے جس کے پیچھے بین الاقوامی سازش کام کررہی ہےتاکہ مسلمان کفر کا مقابلہ کرنے کے لئے کبھی استحکام حاصل نہ کرسکیں۔
تاہم علم کے
- جولائی