• جون
2019
حسن مدنی
ٹکڑاؤ کے بجائے مفاہمت اور آئینی پیش قدمی
چند ماہ سے مدارسِ دینیہ اور ان کی اَسناد ورجسٹریشن کے بارے میں کئی خبریں گردش میں ہیں۔ اتحاد تنظیماتِ مدارس دینیہ کے نمائندہ وفد کی یکم اپریل 2019ء کو آرمی چیف پاکستان اور 2؍ اپریل کو وزیر اعظم پاکستان سے ملاقاتوں سے یہ سلسلہ شروع ہوا۔ پھر وفاقی وزارتِ تعلیم اور وفاق ہائے مدارس کے مابین 6 ؍مئی 2019ء
  • جون
2019
سرحان عادل سرحان
دورِحاضر میں کوئی بھی فتویٰ آپ کی نظر سے گزرے تو اس میں آپ کو بکثرت امام ابن تیمیہ ( م 728ھ) کے اقوال سے استدلال پڑھنے کو ملے گا۔ حقیقت یہ ہے کہ امام ابن تیمیہ﷫ پر اغیار کی بجائے اپنوں نے زیادہ مظالم ڈھائے ہیں۔ ان کی علمی آرا سے غلط استدلالات کیے گئے۔ ان میں زمان و مکان کی تفریق پیش نظر نہ رکھی گئی ہے۔ قدیم وجدید اَدوار کا خیال نہ کیا گیا۔ حالانکہ ابن تیمیہ ایک صاحبِ کمال شخصیت تھے۔ تمام علومِ شریعہ کی گہرائی میں اُتر گئےتھے۔ ہر فن پر کمالِ مہارت کے ساتھ کلام کیا۔ یونانی منطق و فلسفہ میں لازوال درک حاصل کیا۔
  • جون
2019
محمد زکریا رفیق
سیکولرزم (Secularism) کا اُردو معنیٰ ’لادینیت‘ ہے۔ سیکولر زم ’ایسی دُنیویت کو بھی کہتے ہیں جس کا آخرت یا دین سے کوئی تعلق نہ ہو‘۔ سیکولر انسان ’وہ ہوتا ہے جو مذہبی نہ ہو‘۔ سیکولر نظریہ ’وہ ہے جو دین یا مذہبی پیشوائیت کا پیش کردہ نہ ہو۔‘
انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا کے مطابق :
’’سیکولرزم ایک اجتماعی تحریک ہے جس کا مقصد لوگوں کو آخرت کی توجہ سے یکسر ہٹا کر فقط دنیا کی طرف متوجہ کرنا ہے۔ ‘‘
  • جون
2019
ابو یحییٰ
دنیا میں اَن گنت چیزوں کی موزونیت خالق ازل کے ہونے کی حتمی دلیل ہے!
برٹرینڈرسل Bertrand Russell (1872ء-1970ء) دور جدید کا وہ مفکر اور فلسفی ہے جس نے مغربی فکر اور اقدار کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے۔ مثال کے طور پر آج کے مغرب میں ایک غیر شادی شدہ خاتون کے لیے عفت و عصمت کوئی قابل لحاظ چیز نہیں ہے۔ مگر مغرب ہمیشہ سے ایسا نہ تھا۔
  • جون
2019
حافظ خضر حیات
کچھ عرصہ سے پاکستان میں خطبا حضرات کو حکومتی تقریر کا پابند کرنے کا نظریہ پیش کیا جاتا ہے اور ا س سلسلے میں سعودی عرب کے نظام مساجد کی دلیل بھی دی جاتی ہےکہ وہاں خطیب حکومت کی طرف سے لکھی لکھائی تقریر کرتے ہیں۔سعودی عرب میں خطبہ جمعہ کا نظام پاکستان سے مختلف ہے، لیکن بہرصورت وہاں حکومتی تقریر کی پابندی کا کوئی تصور نہیں ہے۔
  • جون
2019
عبدالرحمن عزیز
وٹس ایپ گروپ سے وابستہ اہل علم ودانش کی تربیتی ملاقات
مجلہ 'محدث' کے ذریعے علم وتحقیق اور 'محدث میڈیا' کے ذریعے انٹرنیٹ پر برسہا برس سے تحقیقی وابلاغی خدمات انجام دینے والے ادارے مجلس التحقیق الاسلامی Islamic Research Councilنے فروری 2016ء میں اپنے وٹس ایپ گروپ کے ذریعے عصری مسائل میں کتاب وسنت کی رہنمائی کا مبارک سلسلہ شروع کیا تھا۔