ڈاونلوڈ

آن لائن مطالعہ

  • مارچ
2018
حسن مدنی
مختصر فیصلہ پر ایک نظر        اور    قادیانی ارتداد کی حقیقت
’انتخابی اصلاحات بل2017ء‘ کے ذریعے ختم نبوت ﷺ کے متعلق شق میں ترمیم کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں مولانا محمد یونس قریشی ،مولانا ڈاکٹر سید طیب الرحمٰن زیدی اور مولانا فضل الرحمٰن مدنی وغیرہ نے مؤرخہ 8؍ نومبر 2017ء کو آئینی رٹ پٹیشن نمبر 3847 دائر کی۔ 
  • مارچ
2018
سمیع اللہ سعدی
حدیث اسلامی شریعت کا اساسی ماخذ ہے ۔حدیث اور اس کے متعلقات پر پہلی صد ی ہجری سے لیکر آج تک بلا تعطل کام جاری ہے اور بلا شبہ اُمت کے بہترین دماغوں نے علم حدیث کے بے شمار پہلووں پر کام کیا ۔علم حدیث کی تاریخ میں دورِ جدید بعض وجوہ سے نہایت اہمیت کا حامل ہے ، کیونکہ امت مسلمہ کے اس دور زوال میں بھی علم حدیث مسلم اور غیر مسلم محققین کی توجہ کا خصوصی مرکز رہا ہے ۔
  • مارچ
2018
مصطفیٰ راسخ
استفتا ء: تشہد میں انگشت شہادت اٹھانے اور نہ اٹھانے کا مسئلہ اہل حدیث اور حنفیہ کے درمیان مختلف فیہ رہا ہے۔ خلاصہ کیدانی کی رو سے بعض متعصّب حنفیہ تو انگلی اُٹھانے کے اتنے مخالف رہے ہیں کہ اس پر افغانستان میں نہ صرف مار کٹائی بلکہ انگلی توڑ دینے یا کاٹ دینے کی وارداتیں بھی ہوتی رہی ہیں۔ چونکہ برصغیر میں سنّی اسلام افغانستان کے ذریعہ سے آیا، اس لئے برصغیر کے دین دار لو گ بھی اسی تشدد اور تعصّب کا شکار ہیں۔
  • مارچ
2018
صلاح الدین یوسف
ایامِ مخصوصہ (حیض) اور نفاس و جنابت میں عورت قرآن کریم کی تلاوت کر سکتی ہے یا نہیں؟ نیز اس حالت میں اس کا قرآن کو چھونا جائز ہے یا نہیں؟ اس مسئلے میں علماء کے درمیان اختلاف ہے۔ کوئی جواز کا قائل ہے اور کوئی عدمِ جواز کا۔ اس میں عدم جواز (نہ پڑھنے والا) مسلک سب سے زیادہ مشہور ہے اور دوسرے موقفوں پر لوگ حیرت و استعجاب کا بالعموم اظہار کرتے ہیں۔