201

میرے پسندیدہ۔۔
اس صفحہ کو پسند کرنے کے لیے لاگ ان کریں۔- دسمبر
1994
مالا کنڈ کے سانحہ پر مندرجہ بالا عنوان سے ڈاکٹر محمد فاروق خان نے 23 نونومبر کے روزنامہ جنگ میں تجزیہ کرتے ہوئے جو سوالات اٹھائے ہیں اور صورت حال کا جو حل پیش کیا ہے ، اصل حقیت اس سے با لکل مختلف ہے ۔تحریک نفاذ شریعت جو وہاں کئی سال سے پر امن طور پر جا رہی تھی ، کے درجنوں افراد کو شہید کر کے اس پر مسلح جددجہد کرنے کا الزام لگا دینا قرینِ انصاف نہیں ہے خصوصا جب کہ تحریک کے سر براہ صوفی محمد مبیّنہ طور پر عدم تشدد کا پرچار اور اعلان کر رہے تھے ۔
- دسمبر
1994
خاندانی تعارف:
علامہ کو ثری نے امام مالک کو بھی ''موالی '' میں شمار کیا ہے اور لکھا ہے کہ زہری اور محمد بن اسحاق صاحب المغازی دونوں کے نزدیک ، امام مالک موالی سے ہیں اور اس سلسلہ میں صحیح بخاری کے حوالہ سے ابن شہاب زہری سے ذکر کیا ہے۔
- دسمبر
1994
اہل ... کی اصطلاح میں '' غزوہ '' اس فوجی مہم کو کہتے ہیں جن میں خود آنحضرت ﷺ نے شرکت ف مائی تھی ۔ اور ''سریہ'' ان مہمات کو کہا جاتا ہے ، جن میں خود آپ نے شرکت نہیں فرمائی ۔ بلکہ آپ نے کسی صحابی کی سر کردگی میں فوجی مہم روانہ کی ہو ۔ اس طرح عید ِ نبوت کی ساری دفاعی فوجی مہمات کو دوقسموں پر منقسم کر دیا گیا ہے اور انہیں اصطلاحی نام '' غزوات مو سرایا'' دئیے گئے ہیں تا کہ ان دونوں قسموں کی مہمات میں امتیاز قائم رہے ۔