ڈاونلوڈ

آن لائن مطالعہ

آن لائن مطالعہ
  • جنوری
2017
حسن مدنی
سوویت یونین کے زوال اور امریکہ کے نیو ورلڈ آرڈر کے بعد اقوامِ عالم کے مابین ٹکراؤ کی نوعیت تبدیل ہوگئی ہے۔ گذشتہ صدی کا بیشتر حصہ مغربی اقوام کے مابین اختلافات اور جنگوں کی نذر ہوا:جنگِ عظیم اوّل، دوم اور پھر سرد جنگ۔ جبکہ 1990ء کے بعد سے اسلام ومسلمان اور مغرب کے مابین براہِ راست مسلح کشمکش جاری ہے۔جنگِ خلیج،عراق کی پہلی،دوسری جنگ اور افغانستان میں یہی صورتحال ایک عشرے سے زیادہ عرصہ تک رہی۔
  • جنوری
2017
عبد الرحمن السدیس
پہلا خطبہ
بلاشبہ تمام تعریفیں اللّٰہ تعالیٰ کےلیے ہیں ۔ میرے پروردگار! ہم تیری ہی حمد بیان کرتے ہیں، تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں اور اپنے گناہوں کی بخشش مانگتے ہوئے تیری طرف ہی رجوع کرتے ہیں، تمام کے تمام کلماتِ خیر سے تیری ثنا بیان کرتے ہیں۔
  • جنوری
2017
عبدالحمید رحمانی
ایک مختصر نفسیاتی وتاریخی جائزہ
مولانا عبد الحمید رحمانی بر صغیر پاک و ہند کے جید علمامیں شمار ہوتے ہیں۔ جامعہ رحمانیہ بنارس پھر جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے فراغت کے بعد ملکی و عالمی سطح پر کئی ایک تنظیموں اور جماعتوں میں اہم عہدوں پر فائز رہے ۔ بزرگ علما کے منظورِ نظر تھے ، تو بعد والوں کی عقیدت و احترام کا محور ۔
  • جنوری
2017
شفیق الرحمٰن زاہد
میں دینی جامعات کا کردار‘
جامعہ لاہور الاسلامیہ Lahore Islamic Universityکے مختلف ملکی اور غیرملکی یونیورسٹیوں سے تعاون اور اشتراکِ عمل کے معاہدات ہیں جس کے تحت یہ یونیورسٹیاں جامعہ ہذا کے اشتراک سے درپیش مسائل پر سیمینارز منعقد کراتی رہتی ہیں۔