ڈاونلوڈ

آن لائن مطالعہ

آن لائن مطالعہ
  • نومبر
1982
اکرام اللہ ساجد
آپ نے اکثر شام کے وقت غروب آفتاب کامنظر دیکھاہوگا..... اتنابڑا سورج جوآپ کی زمیں سے بھی کئی گنابڑا ہے اپنے دن بھر کے سفر کےبعد مغرب کے رخ دور بہت دور درختوں مکانون پہاڑیوں یا بادل کے چند ٹکڑوں کی اوٹ میں اتنی سعادتمندی سے چھپ جاتا ہے جھک جاتاہے اس تیزی سے زمین کی گود میں گرتا ہوا محسوس ہوتا ہے یوں جیسے کہ کسی بہت ہی مقتدر اور اعلیٰ تیزی زمین کی گود میں گرتا ہوا محسوس ہوتا ہے
  • نومبر
1982
عزیز زبیدی
1۔مختلف سیاسی اوردینی جماعتوں کاتعارف

2۔تمباکو نوش امام

کراچی سے ایک طویل مکتوب آیا ہےلکھا ہے:
  • نومبر
1982
عبدالرحمن عاجز
عمل صالح بشر کو خلد کاحق دار کرتا ہے
عمل طالح بشر کو ہمکنار نار کرتا ہے
خلاف دین کوئی سازش پس دیوار کرتا ہے
  • نومبر
1982
محمد ابراہیم شقرہ
بخاری ومسلم کی روایت ہے کہ حضرات ابو ہریر بیان فرماتے ہیں کہ ایک دن رسو اللہﷺ نےہمیں وعظ نصیحت فرمائی پھر آپ ﷺ کھڑے ہوگئے ہم بھی ساتھ ہی کھڑے ہوگئے اچانک ایک اعرابی آیا جس نے آپ ﷺ کو گردن میں لپٹی ہوئی چادر سےپکڑ کر کھینچنا شروع کردیا اورچونکہ آپ ﷺ اس کی جانب متوجہ ہوئے تو اس نے کہا کہ میرے ان دو اونٹوں کوساماں سے لادو کیونکہ یہ تمہارا یاتمہار ےباپ کا مال نہیں ہے
  • نومبر
1982
عبدالرحمن کیلانی
3۔تیسری آیت یہ ہے:

﴿وَقَد خَلَقَكُم أَطوارً‌ا ﴿١٤﴾... سورة نوح

(1)حالانکہ اس نےتم سب کومختلف حالات میں پیدا کیا ہے( تفسیر ثنائی)
  • نومبر
1982
عبدالرحمن عاجز
اس چیز کی خواہش جومقدر میں نہیں ہے
دراصل یہ تعذب ہے جوسخت تریں ہے!
تقدیر کےلکھے پر جوایماں ہےیقین ہے
  • نومبر
1982
عبدالرؤف ظفر
معاشرے احوال وظروف کےبدلنے کےساتھ ساتھ اقوام عالم اپنےتجارتی انداز ڈھنگ بھی بدلتی رہتی ہیں۔ہردور کےاپنے ذرائع پیداور اور کشش سامان ہوتے ہیں زمانہ قبل ازاسلام عربوں کےہاں تجارت جیسی تھی؟ عربوں کابرگزیدہ قبیلہ قریش ان کی تجارت میں کس مقام پر فائز تھا؟اس دور میں منڈیاں کیسی تھیں؟دیگر ممالک کےساتھ ان کےتجارتی روابط کیسے تھے؟ مختلف موسموں میں وہ کونسے تجارتی سفر کرتے تھے؟ منڈیوں میں لیں دین کےانداز اورقدریں کیاتھیں؟
  • نومبر
1982
ثریا ڈار
اللہ تعالیٰ نے ہندوستان کے مسلمانوں میں علم حدیث کا ذوق شوق پیدا کرنے کے لیے مختلف ادوار میں مختلف علماء پیدا کیے جو اپنی عمر معمولی دلچسپی او رانہماک کے باعث سنت و حدیث کے غوامض و حقائق کو سمجھنے کے لیے حرمین تشریف لے جاتے۔ سترہویں اور اٹھارویں صدی میں ہندوستان کے تین مایہ ناز بزرگ ملا طاہر ، شیخ عبدالحق محدث دہلوی اور شاہ ولی اللہ عرب تشریف لے گئے اور وہاں کے جید علماء سے سند حدیث حاصل کی۔
  • نومبر
1982
طالب ہاشمی
صبح صادق

از مولاناعبدالرحمن عاجز مالیرکوٹلوی

ضخامت:112صفحات۔دیدہ زیب مضبوط جلد