ڈاونلوڈ

آن لائن مطالعہ

آن لائن مطالعہ
  • نومبر
1995
محمد اسحٰق زاہد
ابھی حال ہی میں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام خواتین کی عالمی کانفرنس ہوئی تاکہ عورتوں کے حقوق سے متعلق ایک ایسا معاہدہ طے پایا جائے جو بعد میں دنیا بھر کے ملکوں کے لئے بین الاقوامی قانون کی شکل اختیار کر لے، بیجنگ کانفرنس اقوامِ متحدہ کے تحت ہونے والی اس طرح کی چوتھی کانفرنس ہے، اس سے پہلے تین کانفرنسیں اِسی موضوع پر ہو چکی ہیں۔
  • نومبر
1995
عبدالغفار حسن
سوال12: مغضوب عليهم کی تفسیر یہود اور ضالين کی تفسیر نصاریٰ سے کیوں کی جاتی ہے۔ یہ دونوں وصف تو باہمی لازم و ملزوم ہیں، جو مغضوب ہیں، وہ ضال بھی ہے۔ اور جو ضال ہے وہ مغضوب ہے۔
  • نومبر
1995
زبیر علی زئی
زیر نظر مضمون میں ہم مشہور حدیث "خلافة النبوة ثلاثون سنة..." الخ کی تحقیق و تخریج اور اس کا مفہوم پیش کر رہے ہیں تاکہ اس کا صحیح مفہوم طالبان علم دین پر واضح ہو سکے۔

امام داؤد سجستانی نے كتاب السنن (ج2ص290: كتاب السنة باب في الخلفاء) میں، امام ابو عیسی ترمذی نے كتاب السنن (ج2ص46:
  • نومبر
1995
ام سلمیٰ

پال کی نام نہاد عیسائیت کا یہ تصور کہ "مذہب انسان کا ذاتی معاملہ ہے" جب سیکولرزم کو اپنی مخصوص حکمت عملی کے تحت قبول کرنا پڑا تو اس نے اسلام کو بھی بدنام کرنے کے لئے سائنسی ترقی اور ٹیکنالوجی کے ساتھ متعارض ہونے کا پروپیگنڈا شروع کر دیا جس کا رد عمل مسلمان دانشور طبقے پر یہ ہوا کہ انہوں نے تقریر و تحریر سے شریعت میں مشاہدہ و عقل کی اہمیت اور انسانی ترقی کی حوصلہ افزائی کے ساتھ انسان و کائنات کے بارے میں جو ارشادات ملتے ہیں انہیں فلسفہ و سائنس کی تائید میں پیش کرنے کا اہتمام کیا۔

  • نومبر
1995
عبدالقوی لقمان
فرمانِ باری تعالیٰ ہے:

﴿وَما لَهُم بِهِ مِن عِلمٍ ۖ إِن يَتَّبِعونَ إِلَّا الظَّنَّ ۖ وَإِنَّ الظَّنَّ لا يُغنى مِنَ الحَقِّ شَيـًٔا ﴿٢٨﴾ فَأَعرِ‌ض عَن مَن تَوَلّىٰ عَن ذِكرِ‌نا وَلَم يُرِ‌د إِلَّا الحَيو‌ٰةَ الدُّنيا ﴿٢٩﴾ ذ‌ٰلِكَ مَبلَغُهُم مِنَ العِلمِ ۚ إِنَّ رَ‌بَّكَ هُوَ أَعلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبيلِهِ وَهُوَ أَعلَمُ بِمَنِ اهتَدىٰ ﴿٣٠﴾... سورةالنجم
  • نومبر
1995
عبدالرحمن مدنی
سوال:مسماة۔۔۔۔۔ صاحبہ کا نکاح بطریق شرعی محمدی میاں۔۔۔۔۔ صاحب سے مورخہ 81-10-24کو انجام پذیر ہوا۔ حق مہر مبلغ پچاس ہزار روپے مجمل مقرر ہوا مگر نکاح کے بعد اس کی ادائیگی نہ ہوئی۔ ان دونوں میں سے ایک بچی موجود ہے۔
  • نومبر
1995
شاہ نواز
"ناموس رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور قانون توہین رسالت"۔۔۔ اردو میں اپنی نوعیت کی پہلی منفرد کتاب ہے جس میں حضور رسالتماب صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی سے اپنی بے پناہ عقیدت و محبت کے ساتھ مصنف نے اپنے موضوع اور دعویٰ کے ثبوت میں قرآن و سنت ، قانون و نظائر اور تاریخ کے حوالہ سے علمی حقائق کو متكلمانه انداز میں پیش کیا ہے۔مصنف کتاب جناب محمد اسماعیل قریشی، پاکستان کے ممتاز اور معروف قانون دان ہیں جن کا طبقہ و کلاس بہت بلند ہے