ڈاونلوڈ

آن لائن مطالعہ

آن لائن مطالعہ
  • فروری
1973
ادارہ
خلیفۂ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے لئے خلافت کے استحقاق کی بات چلی تو حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:

«کان خلیفة رسول اللہ اللہ ﷺ فی الصلوٰۃ رضیه لدیننا فرضیناہ لدنیانا»

نماز میں وہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے خلیفہ اور جانشین رہے حضور نے ان کو ہماری دینی قیادت کے لئے ناپسند فرمایا تو ہم نے ان کو اپنی دنیوی قیادت کے لئے پسند کر لیا۔
  • فروری
1973
عزیز زبیدی
شمارہ ہذا سے ہمارے محترم دوست مولانا عزیز زبیدی مسلسل تفسیر قرآن کا آغاز فرما رہے ہیں۔ تفسیر اور مفسر کے بارے میں تو ہم کچھ کہنے کی ضرورت نہیں سمجھتے۔ کیونکہ تفسیر و تعبیر قارئین کے سامنے ہے اور مفسر جانے پہچانے لیکن اس بابرکت افادہ کو قائم رکھنے کے لئے احباب سے درخواست ہے کہ مولانا موصوف کے حق میں متنوع پریشانیوں اور الجھنوں سے نجات کے لئے دعائے خاص فرمائیں
  • فروری
1973
عزیز زبیدی
شیعہ حضرات کے رسالہ ماہنامہ ''معارف اسلام'' لاہور کا تازہ شمارہ ''علی و فاطمہ نمبر'' ہمارے سامنے ہے۔ اس فرقہ کی دوسری نگارشات اور مؤلفات کی طرح اس خصوصی نمبر کے مطالعہ سے بھی ایک قاری کو جو عام تأثر ملتا ہے وہ یہ ہے کہ:
  • فروری
1973
منظور احسن عباسی
غیر مسلم اقوام کی مادی، صنعتی اور طبیعیاتی ترقیات اور ان کی محیرّ العقول ایجادات و اختراعات کو دیکھ کر بعض مسلم اقوام سخت حیران ہیں بلکہ ایک تحت الشعوری احساس کمتری میں مبتلا ہو کر اسلاف کے واقعی یا فرضی کارناموں کے بوسیدہ دامن میں پناہ لینے کی کوشش کرتے ہیں لیکن یہ روش بجائے خود اسلام کے منافی ہے۔
  • فروری
1973
عبدالرحمن عاجز
دلکش تھی دلنواز تھی صورت حسینؓ کی      شمعِ رہِ خلوص تھی سیرت حسینؓ کی
وجد آفریں تھے آپ کے اقوالِ پُرجلال     صد رشک آفریں تھی عبادت حسینؓ کی
سبطِ رسول ﷺ مظہرِ خُلقِ رسول ﷺ تھے      روشن تھی جس سے جلوت و لوت حسینؓ کی
  • فروری
1973
ایم- ایم- اے
آج ملتِ اسلامیہ اپنی تاریخ کے انتہائی نازک ترین دَور سے گزر رہی ہے۔ طاغوتی طاقتیں اپنے پورے لاؤ لشکر سمیت اسے فہ ہستی سے حرفِ غلط کی طرح مٹا دینے کے لئے صف آراء ہو رہی ہیں۔ آج قومِ رسولِ ہاشمی ﷺ کے فرزندوں میں نسلی اور لسانی تعصبات کو ہوا دے کر ان کی ملّی وحدت کے عظیم الشان قصر میں نقب لگانے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔ علاقائی عصبیتوں کو اچھال اچھال کر انہیں ایک دوسرے کے خون کا پیاسا بنایا جا رہا ہے۔
  • فروری
1973
عبدالرحمن عاجز
دیارِ مصطفےٰ ﷺ تیری فضا ہے کتنی نورانی!!        مہ و انجم سے دلکش ہے ترے ذرّوں کی تابانی
سلام ا پر درود ان پر، درود ان پر سلام ان پر       کہ جن کے فیض نے بخشا ہے مجھ کو نورِ ایمانی
من از ایں بحث می ترسم کہ او خاکیست یا نوری      مقامِ مصطفےٰ، واعظ! نہ من دانم نہ تودانی!
  • فروری
1973
عبدالمنان راز
نام کتاب : سولہ سورہ مترجم

ہدیہ : 3 روپے

ناشر : کتب خانہ اشاعت الکتاب والسنہ بنس روڈ کراچی نمبر 1

قرآنِ پاک کی سولہ سورتوں الفاتحہ، یٰسین، الفتح، الرحمٰن، الواقعہ، الدخان، السجدہ، المزمل، الکہف، النباء، النازعات، الملک، الکافروں، الاخلاص، الفلق،