ڈاونلوڈ
آن لائن مطالعہ
آن لائن مطالعہ
21

فہرست مضامین
میرے پسندیدہ۔۔
اس صفحہ کو پسند کرنے کے لیے لاگ ان کریں۔- نومبر
1972
پچھلے دنوں میں یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ اک سو ساٹھ کلیدی اسامیوں کے لئے حکومت کو درخواستیں مطلوب ہیں۔ اس کے علاوہ حکومت نے ملازمتوں کے لئے صنفی امتیاز بھی ختم کر دیا تھا یعنی ان اسامیوں کے لئے عورتیں بھی درخواستیں دے سکیں گی۔ (نواے وقت وغیرہ)
- نومبر
1972
الحمد للہ ربّ العالمین والصّلٰوۃ والسّلام علٰی نبّینا مُحمّد واٰله وصحبه أجمعین وبعد
مسئلہ:
دو شخص اس بات پر جھگڑتے ہیں کہ کیا مسجد نبوی کے بغیر صرف روضۃ الرسول ﷺ کے لئے زیارت کی نیت سے سفر کرنا جائز ہے؟ اس کے لئے شرعی فتویٰ مطلوب ہے۔
مسئلہ:
دو شخص اس بات پر جھگڑتے ہیں کہ کیا مسجد نبوی کے بغیر صرف روضۃ الرسول ﷺ کے لئے زیارت کی نیت سے سفر کرنا جائز ہے؟ اس کے لئے شرعی فتویٰ مطلوب ہے۔
- نومبر
1972
توحید کے عَلم کو اُٹھا کر بڑھے چلو دنیائے کفر و شرک پہ چھا کر بڑھے چلو!
سوزِ دل و جگر سے جلا کر چراغِ دیں دینِ نبی ﷺ کی شان بڑھا کر بڑھے چلو!
ہر اِک نشانِ کفر مٹا کر جہان سے ہر تبکدے کو آگے لگا کر بڑھے چلو!
- نومبر
1972
تعلیم کی اہمیت و افادیت سے انکار ممکن نہیں۔ تعلیم نہ صرف انسان کو مہذب بناتی اور اس کے اخلاق و کردار کو سنوارتی ہے بلکہ زندگی کے دشوار گزار اور پر پیچ راستوں پر چلنے کے لئے اس کے اندر حوصلہ اور جرأت بھی پیدا کرتی ہے۔ یہ انسان کو احساسِ سود و زیاں عطا کرتی ہے اور کھرے اور کھوٹے میں تمیز کرنے کا شعور بخشتی ہے۔
- نومبر
1972
بالوں کا رکھنا سنت، ان کی اصلاح اور ان کا اکرام ضروری (ابو داؤد) یہ قطعاً ممنوع ہے کہ بالوں کو پراگندہ رکھا جائے (مالک) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ''بے شک اللہ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند کرتا ہے (صحیح مسلم) لہٰذا اس اصول کی روشنی میں بال خوبصورتی سے سجے ہوئے ہونے چاہئیں نہ کہ بکھرے ہوئے بالوں میں کنگھی کی جائے پہلے سیدھی طرف پھر الٹی طرف (صحیح بخاری) سر کے بیچ میں مانگ نکالی جائے (ابو داؤد)
- نومبر
1972
کیوں بندۂ مومن نہیں تقریر میں بے باک کھلتے نہیں کیوں قوم کی تقدیر کے پےچاک
کیوں سوزِ دروں مردِ خدا کا ہے فسردہ! الحاد کے ہاتھوں ہے زمیں دین کی نمناک
توحید کی وہ تیغِ دودم کند ہوئی کیوں یاں کفر بھی عیار ہے اور شرک بھی چالاک
- نومبر
1972
معزز معاصر ''بینات'' ستمبر 1972ء میں مولانا نبوری دیو بندی کا ایک مضمون بعنوان ''منصبِ رسالت اور سنت کا تشریعی مقام'' شائع ہوا ہے۔ مولانا بنوری نے جامع ترمذی کی ایک شرح معارف السنن لکھی ہے، جس کا ایک مقدمہ ''عوارف المنن'' کے نام سے الگ حریر فرمایا ہے، مندرجہ ذیل مضمون مولانا مووف کے اسی مقدمہ کے ایک باب کا ترجمہ ہے ادارہ بینات نے پیش کیا ہے۔
- نومبر
1972
نوٹ: تبصرہ کے لئے ہر کتاب یا رسالہ کے دو نسخے ارسال فرمائیں اور اس پر ''برائے تبصرہ'' لکھ کر اپنے دستخط ثبت کریں۔
کتاب : مرزائے قادیاں اور علمائے اہل حدیث
مؤلف : محمد حنیف یزدانی (قصوری)
کتاب : مرزائے قادیاں اور علمائے اہل حدیث
مؤلف : محمد حنیف یزدانی (قصوری)