ڈاونلوڈ

آن لائن مطالعہ

آن لائن مطالعہ
  • فروری
2003
عطاء اللہ صدیقی
گذشتہ شمارے میں پاکستان میں نفاذِ اسلام کے متعلق عام مسلمان جو توقعات وابستہ کرتے ہیں، ان کا مختصر طور پراحساس دلایا گیا تھا۔ ذیلی سطور میں جو کچھ پیش کیا جائے گا، وہ پاکستان میں نفاذِ اسلام کا مفصل خاکہ ہرگز نہیں ہے بلکہ اس میں بیان کیا جائے گا کہ سرحد میں متحدہ مجلس عمل کی حکومت کس طرح اپنی ترجیحات کا تعین کرنے کے بعد تدریجی انداز میں نفاذِ اسلام کے کٹھن نصب العین پر عمل درآمد کا آغاز کرے۔
  • فروری
2003
محمد اکرم ورک
اسلام کی دعوت کا نازک اور مشکل ترین دور وہ تھا جو مکہ مکرمہ میں نبی کریمﷺنے اپنے صحابہ کی معیت میں گزارا۔ اس دور میں صحابہ کرام اور ذ۱تِ اقدسؐ نے کس طرح جان جوکھوں میں ڈال کر اسلام کے نازک پودے کو خونِ جگر سے سینچا، زیر نظر مقالہ میں اس کی بعض جھلکیاں ملتی ہیں۔
  • فروری
2003
حافظ ثناء اللہ مدنی
سوال: ہمارے ہاں یہ ہوتا ہے کہ جو حصہ دار قربانی کے جانور کو پالتا ہے، وہ دوسرے حصہ داروں کے اتفاق سے جانور کا سر او رچمڑہ اپنے پاس رکھتا ہے، جس کی قیمت اس کے حصہ میں شامل کردی جاتی ہے۔او رباقی حصہ داروں کے حصص میں کمی کردی جاتی ہے۔ یا پھر کھال کسی کے ہاتھ فروخت کر دی جاتی ہے تو کیا یہ صورتیں جائز ہیں؟ ( عبدالرحیم روزی، غواڑی)
  • فروری
2003
غازی عزیر
1. نسخ حدیث کا دعویٰ

امام ابن قیم جوزیؒ فرماتے ہیں کہ ''امام طحاویؒ نے حضرت ابوہریرہؓ کی حدیث کو اپنا مسلک بنایا ہے جبکہ حضرت عائشہؓ کی حدیث دوسرے مسلک کی ترجمان ہے۔ پس فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ کا سہیل بن بیضاؓء کی نمازِ جنازہ مسجد میں پڑھانا منسوخ ہے،
  • فروری
2003
ادارہ
عالم اسلام کے معروف محقق، مؤرخ اور مفسر ڈاکٹر محمد حمید اللہؒ گذشتہ دنوں فلوریڈا کے ہسپتال میں ۹۶ سال کی عمر میں اپنے خالق حقیق سے جاملے۔ ان کی وفات، ان کے کارناموں اور مشن سے واقف لوگوں کے لئے ایک جانکاہ حادثے سے کم نہیں۔ 'موت العالم موت العالم' کی ضرب المثل ان پر صادق آتی ہے۔
  • فروری
2003
خورشید احمد
ترکش ِمارا خدنگ ِ آخریں

برعظیم پاک و ہند کے علمی اور دینی اُفق کودرخشاں کرنے والے تمام ستارے ایک ایک کرکے ڈوب گئے...! اس سنہری سلسلے کا آخری تارہ٭ ڈاکٹرمحمد حمیداللہؒ مغرب کی آغوش میں ہمیشہ کی نیند سوگیا۔ انالله وانا اليه راجعون
  • فروری
2003
عظیم ترمذی
۱۱؍ستمبر کے بعد آنے والی تبدیلیوں نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ان تبدیلیوں میں ایک نمایاں تبدیلی دنیا کے مختلف ممالک میں ہونے والے سیاسی 'اَپ سیٹس' ہیں اور یہ سیاسی 'اپ سیٹس' امریکہ گردی کا ردّعمل اور اس کی استعماریت کے خلاف نوشتہ دیوار ہیں۔ اس استعمار نے مبینہ 'دہشت گردوں'کے تعاقب میں افغانستان میں جس طرح سے معصوم اور بے گناہ لوگوں کو تہ تیغ کیا ہے،