• جون
1986
اقبال الرحمن
مولانا عبدالحق محدث مکی کے فرزند، احمد پور شرقیہ کے بلندپایہ بزرگ خطیب مولانا عبدالرزاق صاحب فاروقی 12۔ اپریل 1986ء مطابق 2 شعبان المعظم 1402ھ چیچہ وطنی ریلوے سٹیشن پراچانک حرکت قلب بند ہونے سے اللہ کو پیارے ہوگئے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔مولانا مرحوم مامون کانجن میں جامعہ تعلیم الاسلام کے زیر انتظام منعقدہ کانفرنس میں فکر آخرت کے موضوع پر ایمان افروز خطاب کرکے واپس احمد پور شرقیہ آنے