• نومبر
1982
محمد ابراہیم شقرہ
بخاری ومسلم کی روایت ہے کہ حضرات ابو ہریر بیان فرماتے ہیں کہ ایک دن رسو اللہﷺ نےہمیں وعظ نصیحت فرمائی پھر آپ ﷺ کھڑے ہوگئے ہم بھی ساتھ ہی کھڑے ہوگئے اچانک ایک اعرابی آیا جس نے آپ ﷺ کو گردن میں لپٹی ہوئی چادر سےپکڑ کر کھینچنا شروع کردیا اورچونکہ آپ ﷺ اس کی جانب متوجہ ہوئے تو اس نے کہا کہ میرے ان دو اونٹوں کوساماں سے لادو کیونکہ یہ تمہارا یاتمہار ےباپ کا مال نہیں ہے