• نومبر
2001
عبدالرحمن عظیمی
اسلام سیاسی، مذہبی، ملکی، تاریخی ہر قسم کی جملہ خوبیوں کا حامل دینہے۔ اس میں جہاں تہذیب اور تزکیہٴ نفس کی تعلیم دی گئی ہے، وہاں گذشتہ اَقوام و ملل کے حالات و واقعات بھی بتلائے گئے ہیں۔ جس طرح قرآن و حدیث میں اَمثال و عبر اور بصائر و حکم ذکر کئے گئے ہیں، اسی طرح اُمم سابقہ کے اَخبار وقصص بھی جا بجا بیان کئے گئے ہیں۔
  • جون
1986
عبدالرحمن عظیمی
1۔ ایک وتر پڑھنا سنّت نبویؐ 2۔ قنوت وتر میں ہاتھ اٹھانے کا ثبوت 3۔ رکعت پوری ہونے کے بعد اُُٹھتے وقت زمین پر ہاتھ رکھنے کی کیفیت؟ حبیب الرحمان صاحب اوکاڑہ سے لکھتے ہیں:درج ذیل سوالات کا جواب کتاب و سنت کی روشنی میں مطلوب ہے: 1۔ ''کیا ایک وتر پڑھنا رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہے؟ 2۔قنوت وتر میں ہاتھ اٹھانے کا ثبوت کیا ہے؟ 3۔ رکعت پوری کرکے اٹھتے وقت زمین پر ہاتھ رکھنے کی کیفیت کیا ہوگی؟''