• فروری
2011
عطیہ انعام الٰہی
ربیع الاوّل کے بابرکت مہینے میں ہمارے پیارے نبیﷺ اس دنیا میں تشریف لائے۔ مشیتِ الٰہی کے تحت اس دنیا سے آپﷺ کی واپسی بھی اسی ماہ میں ہوئی۔ یہ صرف ایک اتفاق ہی نہیں بلکہ ربُ العزّت کی طرف سے ہم مسلمانوں کا ایک خاص قسم کا امتحان بھی ہے۔ اس امتحان کی اہمیت اس وقت اور بھی بڑھ جاتی ہے، جب ہم یہ دیکھتے ہیں کہ
  • مئی
2003
عطیہ انعام الٰہی
اس جہانِ رنگ و بو میں شیطان کے حملوں سے بچتے ہوئے شریعت ِالٰہیہ کے مطابق زندگی گزارنا ایک انتہائی دشوار امر ہے۔ مگر اللہ ربّ العزت نے اس کو ہمارے لئے یوں آسان بنا دیا کہ ایمان کی محبت کو ہمارے دلوں میں جاگزیں کردیا۔ سورۃ الحجرات میں ارشادِ خداوندی ہے:
  • جولائی
2005
عطیہ انعام الٰہی
وطن عزيز ميں حكومتى سطح پر جس محكمے ميں سب سے زيادہ نيك نيتى اور خلوص سے كام ہوتا ہے، وہ محكمہ بہبود آبادى ہے- اس كے لئے اربوں كا بجٹ ملكى طور پر ركها جاتا ہے اور بيرونِ ملك سے بهى وافر امداد حاصل ہوتى ہے- جگہ جگہ ادارے كهولے گئے ہيں، منظم اشتہارى مہم جس ميں اخبار، ٹى وى ، رسائل ، سٹيكر اور بڑے بڑے ہورڈنگز شامل ہيں۔
  • جنوری
2011
عطیہ انعام الٰہی
شریعتِ اسلامیہ میں محرم الحرام کی اہمیت کئی پہلوؤں سے ہے:
(1)قرآنِ مجید میں سورۃ التوبہ کی آیت نمبر ۳۶ کے مطابق یہ چار حرمت والے مہینوں میں سے ایک مہینہ ہے۔ حرمت والا مہینہ ہونے سے مرادیہ ہے کہ اس مہینے کا احترام کیا جائے۔ قتل و غارت، جنگ و جدل اور لوٹ مار نہ کی جائے بلکہ امن و سکون قائم کیا جائے۔