• جون
2019
ابو یحییٰ
دنیا میں اَن گنت چیزوں کی موزونیت خالق ازل کے ہونے کی حتمی دلیل ہے!
برٹرینڈرسل Bertrand Russell (1872ء-1970ء) دور جدید کا وہ مفکر اور فلسفی ہے جس نے مغربی فکر اور اقدار کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے۔ مثال کے طور پر آج کے مغرب میں ایک غیر شادی شدہ خاتون کے لیے عفت و عصمت کوئی قابل لحاظ چیز نہیں ہے۔ مگر مغرب ہمیشہ سے ایسا نہ تھا۔