• جولائی
1997
جسٹس عبد الحفیظ چیمہ
گھر سے مفرور لڑکیوں کے عشق بازانہ نکاح
لاہور ہائی کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ
فیصلہ کے قابل ذکر نکات

22۔ شادی کا وہ مفہوم اور وسعت اور اس کا وہ انداز جو عدالتوں کے ذریعے مشکل ہو رہا ہے، اس ملک میں جنسی بغاوت کے طوفان کا بہت بڑا ذمہ دار ہے۔
26۔ شادی اسلام میں ایک خالصتا دیوانی معاہدہ نہیں ہے۔
(i)اسلام کے مطابق نکاح
اہم ترین اداروں میں سے ایک ہے، اس کے بہت دوررَس نتائج ہیں اور اسے مسلم پرسنل لاء میں مرکزی حیثیت حاصل ہے۔
"فقہاء کے درمیان طے شدہ ہے کہ نکاح مذہبی معاملہ ہے۔