• Ramzan AD 2
  • Kitabosunnat -onfrence2015
  • Add-LIU
  • Inner title Page 2
  • tabligi-wa-eslahi-programs
     
  • سخاوت کیجیے
  • کتاب و سنت کانفرنس
  • اعلان داخلہ
  • آن لائن پراجیکٹ
  • تبلیغی و اصلاحی پروگرامات
  • 261-Jun-2002
  • 264-Oct-Nov-2002
  • 278-Mar 2004
  • Jan13 Small
  • 234-Feb-2000
  •  265-Des-2002
  • 291-Aug2005
  • 233-Jan-2000
  • 262-Jul-2002
  • 263-Aug-Sep-2002
  • جون 2002
  • اکتوبر، نومبر2002
  • مارچ 2004
  • جنوری 2013
  • فروری 2000
  • دسمبر 2002
  • اگست 2005
  • جنوری 2000
  • جولائی 2002
  • اگست، ستمبر 2002

  • نومبر
2017
حسن مدنی
’’ہرچند کہیں کہ ’ہے‘، نہیں ہے!‘‘
اسلام اللہ کی طرف سے ملنے والے علم اور اس پر عمل کا نام ہے۔ پہلی وحی میں علم سیکھنے، علم کے آداب، معلم حقیقی اللہ عزوجل کا تعارف اور علم کے موضوع کا تذکرہ کیا گیا ہے۔نبی کریمﷺ کی حیاتِ طیبہ اس علم وحی کو لینے، اس پر عمل کرنے اور اس کو سکھانے ،آگے پھیلانے کے گرد مرکوز ہے۔
  • نومبر
2017
خاور رشید بٹ
قرآنِ کریم اور بائبل کے تناظر میں
اعتراض: قرآنِ مجید نے کئی مقامات پر جناب مسیح ﷤ کو ’کلمۃ اللّٰہ‘ اور ’روح اللّٰہ‘ قرار دیا ہے جبکہ اللّٰہ تعالیٰ کا ’کلمہ‘ ازلی ہے، مخلوق نہیں۔ اسی طرح ’روح اللّٰہ‘ سے مراد اللّٰہ تعالیٰ کی اپنی حیات ہے اور یہ بھی اَزلی ہے، لہٰذا مسیح ﷤ ازلی و ابدی ہوئے اور یہ الٰہی خاصہ ہے ۔
  • نومبر
2017
محمد نعمان فاروقی
نبیٔ کریمﷺ اپنے لیے وہی مقام اور مرتبہ پسند فرماتے تھے جو اللّٰہ نے آپ کو عطا کیا تھا۔ از حد محبت سے جنم لینے والے غلوّ کو آپﷺ نے اپنے لیے بھی پسند نہیں فرمایا، چہ جائیکہ کوئی آپ کے صحابہ یا اہل بیت کے متعلق غلو اور مبالغہ آرائی سے کام لے۔ غلو سے احتیاط کے متعلق چند فرامین نبویہ یہ ہیں:
1.     بنو عامر کا وفد بارگاہِ نبوی میں حاضر ہوا تو شرکائے وفد نے بایں الفاظ عقیدت کے پھول نچھاور کیے: ’’آپ ہمارے سردار ہیں۔‘‘
  • نومبر
2017
صلاح الدین یوسف
خدمتِ حدیث                    یا             انکار حدیث؟
برصغیر پاک و ہند میں انکارِ حدیث کا فتنہ کم و بیش ڈیڑھ صدی سے سرگرم عمل ہے۔ اس کے مختلف انداز اور مختلف روپ رہے ہیں اور ہیں۔ تاہم علمائے راسخین اور منہج سلف سے وابستہ صحیح الفکر علماء اس کی ہر چال اور ہر ڈھنگ کو پہچان لیتے رہے اور الحمدللہ آج بھی وہ ان کی کَج اداؤں اور کَج فکریوں کو پہچانتے ہیں: